گورنر ہاؤس سندھ آؤ،دبئی ویزا لو:کامران خان ٹیسوری
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے کہا ہے کہ گورنر ہاؤس سندھ آؤ،پانچھ سال دبئی ویزا لو۔
ایک تقریب سے خطاب میں یو اے ای قونصل جنرل پکھید العمیری کی طرف سے اجازت ہے، جو بھی دبئی جانا چاہتاہے وہ گورنر ہاؤس سندھ آئیں اور پانچھ سال کا یزا لیں۔
کامران خان ٹیسوری نے کہا کہ قونصل جنرل پکھید العمیری مجھ سے بھی زیادہ اچھی اردو بولتیں ہیں اور وہ ہر دل عزیز ہیں۔