وزیراعلی سندھ نے مائے کراچی نمائش کا افتتاح کردیا

وزیراعلی سندھ نے مائے کراچی نمائش کا افتتاح کردیا

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ایکسپو سینٹر پہنچ گئے۔

وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے "مائے کراچی” نمائش میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی

کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر جاوید بلوانی اور دیگر عہدیداروں نے وزیراعلیٰ سندھ کا استقبال کیا

پروگرام میں وزیر بلدیات سعید غنی ، وزیر صنعت اکرام اللہ دھاریجو اور دیگر شریک

سید مراد علی شاہ نے ربن کاٹ کر مائے کراچی نمائش کا افتتاح کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں