فیلڈ مارشل سید عاصم منیرکا دورہ چین
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشان امتیاز(ملٹری) کا دورہ چین
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پیپلز لبریشن آرمی کے Political Commissar جنرل چن ہوئی سے ملاقات ہوئی۔
پیپلز لبریشن آرمی کے ہیڈکوارٹرز پہنچنے پر فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا پرتپاک استقبال, گارڈ آف آنر پیش کیا گیا۔
جنرل چن ہوئی اور فیلڈ مارشل کے درمیان ملاقات میں دفاعی و سلامتی تعاون پر جامع تبادلہ خیال کیا گیا۔