گورنر کامران خان ٹیسوری نے سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد کا دورہ کیا۔
سندھ کے گورنر کامران خان ثسوری نے کہا ہے کہ حیدراباد کی بارش متاثرین کی ہر ممکن مدد کریں گے
ان کا کہنا تھا کہ جائز نقصان کے لئے جائز حلف نامہ بنائیں اس کا ازالہ کرنے کی کوشش کریں گے۔
گورنر کامران خان ٹیسوری نےمزید کہا حیدرآباد کو 10 ارب روپے کا پیکیج ملا ہے اس کی نگرانی میں خود کروں گا۔