صدر ٹرمپ نے بھارت کے پانچ جہاز گرنے کی تصدیق کر دی

امریکی صدر پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی ہے
وائٹ ہاؤس میں تقریب کے دوران امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ’’پاکستان اور بھارت کے درمیان صورتحال بدتر ہو رہی تھی‘‘پاکستان نے پانچ جنگی طیارے مار گرائے گئے تھے
صدر ٹرمپ نے کہا کہ میں نے ہی پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ رکوائی۔دونوں ملک ایٹمی جنگ کی جانب بڑھ رہے تھے
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا کہ ہم نے پاکستان بھارت کی جنگ کو تجارت کے ذریعے حل کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں