پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نئی بلندی پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1400 پوائنٹس کے اضافے کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار کی نئی بلندی پر پہنچ گیا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت دیکھا گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک موقع پر 100 انڈیکس 1434 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار 100 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں