کراچی:لیاری بغدادی میں عمارت گرنے والے واقعے کے بعد پولیس نے کارروائیاں شروع کردیں ہے۔
پولیس نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے ہیڈ آفیس کو گھیرے میں لیا اور پانچھ سال سے لیاری میں تعینات افسران کو گرفتار کرلیا۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے گرفتار افسران کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے
بتایا جارہا ہے کہ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مزید افسران کی بھی گرفتاریاں متوقع ہیں۔
سانحہ لیاری بغدادی عمارت کا ایس بی سی اے کے پاس رکارڈ موجود نہیں: سعید غنی