بہادرسکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا:محسن نقوی

اسلام آباد: وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے پاک افغان سرحد سے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنانے پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ محسن نقوی نے سکیورٹی فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ "قوم سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کو تحسین کی … بہادرسکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندوستان کے 30 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا:محسن نقوی پڑھنا جاری رکھیں