ملک میں 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

ملک میں 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ

نجی ٹی وی شو کے پروگرام میں وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی گفتگو میں کاہ کہ ملک بھر میں تین ماہ بعد فروخت ہونے والی ہر دوا پر بار کوڈ موجود ہوگا

ان کا کہنا تھا کہ بار کوڈ موبائل سے اسکین کر کے دوا کے اصل ہونے اور ایکسپائری کی معیاد سمیت اہم معلومات ہر شہری اپنے موبائل فون پر چیک کر سکے گا۔انڈسٹری نے فروخت شدہ دواؤں پر بار کوڈ لگانے کیلئے تین ماہ کا وقت مانگا ہے۔

مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پانچ سال سے زائد عمر کے بچوں میں پولیو کیسز آنے کے بعد پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے 15سال تک کے بچوں کو پولیو ویکسین دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔پاکستان سے پولیو کے مکمل خاتمے کیلئے نئی ڈیڈ لائن دسمبر 2026 ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں