spot_img

ایران نے 14 اسرائیلی ڈرونز کو فضا میں ہی تباہ کر دیا

ایران اور اسرائیل کے درمیان لڑائی چھٹے روز بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کی جانب سے حملے اور جوابی حملے کئے جارہے ہیں۔

ایرانی لیبر نیوز ایجنسی (ILNA) نے بتایا ہے کہ ایرانی فورسز نے 14 اسرائیلی ڈرونز کو فضا میں ہی نشانہ بنا کر تباہ کر دیا ہے۔

اسرائیل میں ایرانی میزائل حملوں کے خدشے کے پیش نظر شہریوں کو پناہ گاہوں میں منتقل ہونے کی ہدایات دی گئی ہیں۔

سائرن کی آوازیں اور دھماکوں کی گونج تل ابیب کے کئی علاقوں میں سنی گئی۔

عالمی برادری نے دونوں ممالک سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کی اپیل کی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں