رپورٹس کے مطابق تل ابیب اور یروشلم میں زور دار دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں
ایران نے یروشلم اور تل ابیب کو ایک بار پھر نشانہ بنایا ہے،حملے کے نتیجے میں متعدد عمارتوں میں آگ لگ گئی
اسرائیلی فوج نے خبردار کیا ہے کہ ایران کی جانب سے مزید میزائل حملے متوقع ہیں۔ حفاظتی اقدامات پر عمل کریں
اسرائیلی دفاعی افواج نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ہوم فرنٹ کمانڈ کی ہدایات کو سنجیدگی سے لیں کیونکہ ایران کی جانب سے تازہ حملے جاری ہیں۔