ایران کا اسرائیل پر حملہ،حیفہ ریفائنری کی پیداوار بند،3ہلاک

ایران کا اسرائیل پر ایک بار پھر بڑا حملہ، حیفہ ریفائنری کی پیداوار مکمل رک گئی،3 ملازمین ہلاک ایران نے اسرائیلی حملے کے جواب میں ایک بار پھر بڑا حملہ کرتے ہوئے حیفہ ریفائنری کو نشانہ بنایا جس سے حیفہ ریفائنری کی پیدوار مکمل طور پر بند ہوگئی۔ ایران نے میزائل اور ڈرونز سے حیفہ … ایران کا اسرائیل پر حملہ،حیفہ ریفائنری کی پیداوار بند،3ہلاک پڑھنا جاری رکھیں