اسرائیل کا ایران کے سرکاری ٹی وی ہیڈکوارٹر پر حملہ

ایران کے سرکاری ٹی وی چینل کی براہ راست نشریات کے دوران ایک دھماکے کی آواز سُنی گئی تھی

میزبان نے اسی وقت ناظرین کو مطلع کیا کہ ان کے سٹوڈیو پر حملہ کر دیا گیا ہے۔

نیوز اینکر امامی کچھ دیر کیلئے اسٹوڈیو سے چلی گئیں اور پھر واپس آکر لائیونشریات شروع کردی

اسرائیل نے تہران پر اپنے تازہ حملے میں اسلامک رپبلک آف ایران براڈکاسٹنگ (آئی آر آئی بی) کو نشانہ بنایا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیل نے تہران میں آئی آر آئی بی کے سٹوڈیوز کو نشانہ بنایا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں