اسرائیل کا چند گھنٹوں میں تہران پر حملہ کرنے کا اعلان

ایران نے 200 سے زائد میزائل داغ کر اسرائیل کے خلاف انتقامی کارروائی کا آغاز کر دیا

بیلسٹک میزائل اسرائیلی وزارت دفاع کی عمارت سمیت متعدد مقامات پر گرے

جس کے بعد اسرائیل نے چند گھنٹوں میں ایران پر جوابی حملہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں