جنگ مسلط کی گئی تو ایران منہ توڑ جواب دے گا: ایران کے وزیر دفاع

ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیر زادہ نے کہا ہے کہ اگر امریکا یا اسرائیل نے ایران پر جنگ مسلط کرنے کی کوشش کی تو بھرپور طاقت سے ردعمل دیا جائے گا۔ رپورٹس کے مطابق جنرل عزیز نصیر زادہ نے امریکی وزیر دفاع کی حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دشمن … جنگ مسلط کی گئی تو ایران منہ توڑ جواب دے گا: ایران کے وزیر دفاع پڑھنا جاری رکھیں