spot_img

چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کے مطابق چھوٹی گاڑیوں پر 18 فیصد سیلز ٹیکس عائد  کیا گیا ہے

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ اس اقدام کا مقصد پیٹرول، ڈیزل اور ہائبرڈ گاڑیوں پر سیلز ٹیکس میں یکسانیت لانا ہے۔

غیررجسٹرڈ کاروبار کرنے والوں کے بینک اکاؤنٹس منجمد کیے جائیں گے اور ان کی جائیداد کی منتقلی پر پابندی عائد ہوگی، کاروباری جگہ سیل اور سامان ضبط کیا جا سکے گا۔ متعلقہ فریق کواپیل کا حق حاصل ہوگا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں