خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں گھر میں سیلنڈر دھماکا ہوا ہے۔
رپورٹس کے مطابق گزشتہ رات مردان کے علاقے ارم کالونی میں گھر میں سیلنڈر دھماکہ ہوا
دھماکے کے باعث 2منزلہ مکان کی چھت گرگئی۔
ملبے تلے دب کر گھر کے 6افراد جاں بحق جبکہ افراد زخمی ہوگئے
زخمیوں کو علاج کےلیے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔
