آپریشن سندور کے دوران فوج کا 15 فیصد وقت جعلی خبروں میں ضائع ہوا: بھارتی CDS جنرل انیل چوہان کا اعتراف
جدید جنگ کی بڑی بڑی باتیں کرنے والا بھارت، ریئل ٹائم انٹیگریشن کے دعوؤں سمیت میدانِ جنگ میں بری طرح بےنقاب ہو گیا
سائبر حملے، جھوٹی خبریں اور غیر حقیقی دعوے، بھارت کا بیانیہ خود اس کے گلے پڑ گیا
بھارتی میڈیا مسلسل جھوٹی خبریں نشر کرتا رہا اور عوام کو بیوقوف بنایا گیا
بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف نے اعتراف کیا ہے کہ آپریشن سندور کے دوران 15 فیصد وقت جعلی خبروں سے لڑنے میں ضائع ہوا۔