امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں ریلی پرنامعلوم شخص کا حملہ

امریکی ریاست کولوراڈو میں اسرائیل کے حق میں ریلی پرنامعلوم شخص نے حملہ کر دیا جس سے 6 افراد زخمی ہوگئے

میڈیا رپورٹس کے مطابق کولوراڈو کے شہر بولڈر کے ایک شاپنگ مال میں اسرائیل  کے حق میں ریلی جاری تھی کہ ایک شخص نے لوگوں پر پیٹرول بم پھینکے۔

رپورٹس کے مطابق حملے میں 6 افراد زخمی ہوئے جن میں سے کچھ کی حالت انتہائی تشویشناک ہے جبکہ کچھ کو معمولی چوٹیں آئی ہیں۔

پولیس نے حملہ آور بھی زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا۔

حملے کے وقت 45 سالہ حملہ آور نے فلسطین آزاد کرو کا نعرہ بھی لگایا تھا جسے زخمی حالت میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں