رہنما پاکستان تحریک انصاف اسد عمر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا

 رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اسد عمر نے بھی تحریک انصاف کو چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے اسد عمر نے 9 مئی سانحی کی مذمت کرتے ہوئے کا شفاف تحقیقات کی جائے، گرفتار کارکنان میں کثرت بے قصوروں کی ہے۔

ان کا کہہنا تھا کہ پی ڈی ایم ایک حقیقت ہے، کل ہی الیکشن ہو تو پی ڈی ام تگڑی اپوزیشن بن کر آئے گی۔ اسد عمر نے نیوز کانفرنس کے دوران تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل کا عھدہ اور کور کمیٹی کی رکنیت بھی چھوڑنے کا اعلان کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں