spot_img

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں 554 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں کاروبار کا آغاز ہی مثبت انداز میں ہوا اور ایک موقع پر 100 انڈیکس 577 پوائنٹس کے اضافے سے 120508 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا

اس وقت بھی 100 انڈیکس 554 پوائنٹس اضافے سے 120486 پر ہے۔

گزشتہ روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان دیکھا گیا تھا

100انڈیکس 960 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ 19 ہزار 931 پر بند ہوا تھا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں