بھارتی جارحیت / لائن آف کنٹرول پر پاکستان کی بھارتی فوج کیخلاف منہ توڑ کاروائی جاری
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی بھارتی جارحیت کے خلاف بھرپورجوابی کاروائی،پاک فوج نے بلا اشتعال فائرنگ کرنے پر بھارتی فوج کی کئی چیک پوسٹیں تباہ کر دی۔
کیلر سیکٹر میں ڈوبہ مور پوسٹ، بٹالین ہیڈ کوارٹر سوجی اورپیر کانتھی سیکٹر میں جبار اینڈ ترکھیاں کمپلیکس مکمل تباہ
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان پوسٹوں کی تباہی سے بھارتی فوج کو بھاری نقصان اٹھاناپڑا
پاکستان کی موثرجوابی کارروائیوں سےاس سےقبل بھی کئی بھارتی چیک پوسٹ تباہ ہوچکی ہیں۔
