بھارت نے سفید جھنڈا لہراکر شکست تسلیم کرلی

بھارتی فوج نے بزدلانہ حملے کے بعد لائن آف کنٹرول کے چورا کمپلیکس پر سفید جھنڈا لہرا دیا

پاکستان آرمی کی جانب سے لائن آف کنٹرول پر دشمن کی پوسٹوں کو بھاری نقصان،

بھارتی فوج نےچورا کمپلیکس پوسٹ پر سفید جھنڈا لہرا دیا ،

سفید جھنڈا لہرا کر بھارتی فوج نے شکست تسلیم کر لی،

پاکستان فوج دشمن کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دے رہی ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں