بھارت نے پاکستان پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگانے میں بہت جلد کی: عطاء اللہ تارڑ

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت نے پاکستان پر بے بنیاد اور جھوٹے الزامات لگانے میں بہت جلد کی

ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ بھارت کی مقامی پولیس کی سطح پر ان کی اپنی تحقیقات انتہائی ناقص ہیں

وفاقی وزیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پہلگام واقعہ کے دس منٹ بعد انہوں نے مقامی تھانے میں رپورٹ درج کرائی، بی بی سی نے ایک عینی شاہد کے حوالے سے بتایا کہ پولیس ساڑھے تین بجے تک جائے وقوعہ پر نہیں پہنچی۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں