نورین فاطمہ کیس، ملزمان کے اعتراف جرم کی بات قبل از وقت ہوگی،اے ایس پی کی کلک بریکنگ24 سے گفتگو

اے ایس پی دیدار بخت گوندل نے  سہون شریف کے قریب مبینا قتل ہونے والی لڑکی نورین فاطمہ  کیس کے متعلق  کلک بریکنگ24 سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ   نورین فاطمہ کیس میں گرفتار ملزمان کے اعتراف جرم کی بات قبل از وقت ہوگی، آج انہیں رمانڈ کیلئے عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ کچھ صحافی سب سے پہلے خبر دینے کیلے اپنی طرف سے کچھ بھی چلا دیتے ہیں،جس سے کیس متاثر ہونے کے چانسس ہوتے ہیں۔

ان کا مذید کہنا تھا کہ جلد ملزمان سے نورین فاطمہ کا موبائل فون اور واقعے میں استعمال ہونے والہ اسلحہ بھی برآمد کرینگے۔ نورین فاطمہ کے والد ضمانت پر ہیں اور ان کی والدہ سے پہلے ہی دین تفتیش شروع ہوئی تھی۔

اے ایس پی دیدار بخت گوندل کا کہنا تھا کہ نورین کے شوہر منصور سومرو شامل تفتیش ہیں، یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ پولیس مدعی کو گرفتار کری۔پولیس آج ملزمان محسن مھر اور محمد جمن مھر کو عدالت میں پیش کری گی اور ریمانڈ رمانڈ کی استدعا کرے گی۔

https:/pakistan/2014/
https:/latest-news/2053/
https:/pakistan/2018/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں