نورین فاطمہ کیس میں ایک اور گرفتار، ورثہ کی پولیس کو دھرنے کی دھمکی

بھان سید آباد(رپورٹ: عاشق مینگل) بھان سید آباد میں مھر برادری کی جانب سے محسن مھر کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کیا گیا۔

عبدالحمید مھر، احسن مھر، نصیر احمد مھر، علی گوھر مھر و دیگر نے انڈس ہائی وے پر احتجاج  کرتے وہے نعریبازی بھی کی۔

نورین فاطمہ کی چچا عبدالحمد مھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منصور سومرو نے نورین کو بلیک میل کرکے نکاح کیا، پھر طلاق کے لئے 40 لاکھ روپے لیے۔

ان کا کہنا تھا کہ پولیس بھی ہمیں انصاف نہیں دی رہی، محسن کو مسلسل تشدد کا نشانہ کیا جا رہا ہے، محمد جمن کو بھی گرفتار کیا گیا، ہمیں ملنے بھی نہیں دیا جارہا۔

عبدالحمد مھر و دیگر نے کہا کہ پولیس نے منصور سومرو پر مقدمہ درج اور گرفتار محسن اور جمن کو آزاد نہیں کیا گیا تو احتجاجن روڈ بلاک کیا جائے گا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں