کسی صوبے کا پانی کسی دوسرے صوبے کو نہیں جا سکتا:عطاءاللہ تارڑ

ٹوبہ ٹیک سنگھ: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاءاللہ تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں کہا ہے کہ اتحادیوں کے تحفظات دور کرنا ہمارا فرض ہے، آئین و قانون کے مطابق کسی صوبے کا پانی کسی دوسرے صوبے کو نہیں جا سکتا

انہوں نے کہا کہ پانی کی تقسیم انتظامی معاملہ ہے اس پر سیاست نہیں ہونی چاہئے، ملکی معاشی بہتری کے لئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں، وزیراعظم شہباز شریف کی قیادت میں ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہے

وفاقی ازیراطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف نے انتشار اور تباہی و بربادی کے علاوہ قوم کو کچھ نہیں دیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں