انٹرا پارٹی الیکشن: بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب

انٹرا پارٹی الیکشن: بلاول بھٹو زرداری پیپلز پارٹی کے چیئرمین منتخب
اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے انٹراپارٹی انتخابات آج مورخہ 12 اپریل 2025 کو سینٹرل سیکریٹریٹ، اسلام آباد میں منعقد ہوئے۔
پارٹی آئین کے مطابق مندرجہ ذیل عہدیداران کو چار سال کے لیے منتخب کیا گیا ہے:
• بلاول بھٹو زرداری – چیئرمین
• ہمایوں خان – سیکریٹری جنرل
• ندیم افضل گوندل (چن) – سیکریٹری اطلاعات
• آمنہ پراچہ – سیکریٹری فنانس منتخب ہوگئے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں