غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت میں مزید فلسطینی شہید

رپورٹ کے مطابق غزہ اور دیگر علاقوں میں اسرائیل کے فضائی حملوں میں کم از کم 39 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔

خان یونس میں 19 جبکہ غزہ سٹی کے زیتون محلے میں 2 افراد شہید ہوئے۔وسطی غزہ کے دیر البلح میں ایک گھر پر اسرائیلی فضائی حملے کے نتیجے میں 8 فلسطینی شہید ہوگئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فورسز نے فضائی حملوں میں رہائشی عمارتوں، پناہ گزین کیمپوں کو نشانہ بنایا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں