امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ، 7 کارکن زخمی

بلوچستان کے علاقعے زوب میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے قافلے پر خودکش حملہ کیا گیا۔

جماعت اسلامی کے مطابق امیر جماعت کو قافلے کی صورت میں لے جایا جا رہا تھا کہ خودکش حملہ آور نے اس دوران دھماکہ کیا۔ جس میں  جماعت اسلامی کے 7 کارکنان زخمی ہیں، 4 کی حالت نازک ہے۔

دوسری جانب پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ژوب میں  سراج الحق کے قافلے کے قریب دھماکا ہوا ہے اور دھماکے میں امیر جماعت اسلامی سراج الحق محفوظ رہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں