صدر مملکت آصف علی زرداری کو کرونا ٹیسٹ مثبت آنے پر آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
صدر مملکت کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھاکہ صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے اور انہیں آئیسولیشن میں رکھا گیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ آصف علی زرداری انفیکشنز ڈیزیز کے ماہرین کے زیرعلاج ہیں اور ان سے ملاقاتوں پر مکمل پابندی ہے۔کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں اور مکمل مانیٹرنگ کی جا رہی ہے۔
