کراچی کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے، شدت4.7 ریکارڈ

محکمہ موسمیات کے مطابق زلزلےکی شدت4.7 ریکارڈ کی گئی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق  زلزلے کا مرکز کراچی کے شمال میں 75 کلومیٹر دور تھا جبکہ زلزلے کی گہرائی 19 کلو میٹر تھی۔

زلزلے کے جھٹکے 4 بج کر 11منٹ پر محسوس کیےگئے۔ شہریوں  کی جانب سے بھی سوشل میڈیا پر زلزلے کے جھٹکوں کے بارے میں بتایا گیا ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں