
ملک امین اسلم نے 9 مئی کے واقعات کے بعد پارٹی چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ واقعات نے مجھ جیسے لوگوں کو حیران کر دیاہے۔
انہوں نے کہا کہ جو کوئی بھی یہ ایجنڈا لے کر چل رہا ہے،وہ پارٹی کے خیرخواہ نہیں، پارٹی لیڈر شپ کو انکوائری کرانی چاہیے تھی
ملک امین اسلم کا مذید کہنا تھا کہ وہ اس ایجنڈے کے ساتھ پارٹی میں نہیں چل سکتے۔
