دھرتی دھنی تحریک کے سربراہ عبدالقادر چانڈیو حملے میں زخمی

دادو: دھرتی دھنی تحریک کے سربراہ عبدالقادر چانڈیو حملے میں زخمی۔ ہوگئے ہیں۔بتایا جا رہا ہےکہ عبدالقادر چانڈیو کارنر میٹنگ سے واپس جا رہے تھے کہ گھات لگائے نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر حملہ کیا۔حملے میں عبدالقادر چانڈیو اور ان کے ڈرائیور زخمی ہو گیے, جنہیں علاج کیلئے قریبی ہسپتال لیجایا گیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں