اسرائیل نے لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے

اسرائیل نے لبنان پر بھی دوبارہ حملے شروع کردیے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج نےلبنان کے مختلف علاقوں پر تقریباً 15 حملےکیے ہیں جن میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہونےکی اطلاعات ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہےکہ لبنان پر حملوں کا سلسلہ ختم نہیں ہوا، آئندہ گھنٹوں میں لبنان پر مزید حملےکیے جائیں گے۔آج صبح لبنان سے اسرائیل پر تین راکٹ فائرکیےگئے، اسرائیلی فوج نے راکٹ حملہ ناکام بنانےکا دعویٰ بھی کیا۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں