مولانا فضل الرحمان اور مریم نواز دھرنے میں پہنچ گئے

پی ڈی ایم کے دھرنے میں اتحادی جماعتوں کی قیادت بھی پہنچ گئی۔پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اور (ن) لیگ کی رہنما مریم نواز دھرنے میں پہنچ چکی ہیںاس سے قبل کارکنان رکاوٹیں توڑ کر ریڈ زون میں داخل ہوئے اور سپریم کورٹ کے سامنے پہنچ چکے ہیں۔

https:/latest-news/1861/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں