پی ڈی ایم کارکنان رکاوٹیں توڑ کرسپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے

اسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریڈ موومینٹ( پی ڈی ایم) میں شامل جماعتوں کے کارکنان ریڈ زون میں داخل ونے کہ بعد سپریک کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔

ایف سی اور پولیس نے کارکنان کو روکنے کی کوشش کی لیکن گیٹ پلانگ کر ریڈ زون میں داخل ہونے کہ بعد سپریم کورٹ کے باہر پہنچ گئے۔

پولیس حکام نے مظاہرین سے مذاکرات کی کوشش کی لیکن ناکام ہوگئی۔ صورتحال کو مد نظر رکتے ہوئے شاہراھ دستور کو ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

https:/latest-news/1816/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں