spot_img

قذافی سٹیڈیم دلہن کی طرح سجنے لگا،نئی جدید کرسیوں کی تنصیب مکمل

قذافی سٹیڈیم دلہن کی طرح سجنے لگا،نئی جدید کرسیوں کی تنصیب مکمل کی گئی

4ماہ کی ریکارڈ مدت میں نیا سٹیڈیم جدید سہولتوں سے آراستہ قذافی سٹیڈیم کا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے تفصیلی دورہ کیا

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے ورکرز سے ملاقات کی اور انہیں دن رات کام پر شاباش دی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے نئے ہاسپٹلٹی باکسز کا مشاہدہ کیا.

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میں خود آپ کے ساتھ بیٹھ کرمیچ دیکھوں گا،انشاءاللہ نئے قذافی سٹیڈیم کا افتتاح فروری کے پہلے ہفتے میں کیا جائے گا

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں