
پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی کال پر قافلے اسلام آباد روانے ہو گئے ہیں۔
جے یو آئی ف کا قافلہ حب اور لسبیلہ سے روانہ ہو گیا۔جے یو آئی ف رہنما شاہ محمد صدیقی کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کی ہدایت پر بلوچستان بھر سے قافلے روانہ ہو رہے ہیں۔جن ؐ مستونگ، نوشکی،تفتان خضدار اور دیگر شہر سامل ہہیں۔
قبل از جے یو آئی سندھ کے سیکریٹری جنرل راشد محمود نے وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سے اسلام آباد سے دفعہ 144 ہٹانیں کی درخواست کی تھی۔
