قومی ایئر لائن آج یورپ کیلئے اڑان بھرے گی

اسلام آباد: پی آئی اے کا ساڑھے چار سال بعد یورپی ملکوں کیلئے فلائٹ آپریشن بحال ہوگیا

پیرس کیلئے پہلی پرواز آج روانہ ہوگی، بوئنگ 777 طیارہ 300 مسافروں کو لے کر اسلام آباد سے اڑان بھرے گا۔

ترجمان پی آئی اے کے مطابق پیرس کیلئے ہفتہ وار دو براہ راست پروازیں چلا رہے ہیں.

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں