پی ڈی ایم نے پیر کو اسلام آباد میں مظاہرے کا اعلان کردیا

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) پیر کو سپریم کورٹ کے سامنے احتجاج کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

 اعلان پی ڈی ایم کے چیئرمین مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں کیا۔

مولانا فضل الرحمن  نے کہا کہ سپریم کورٹ پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو تحفظ دے رہی ہے اس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی۔

 اس موقع پر دوسری سیاسی جماعتوں کے نمائندے بھی موجود تھے۔

https:/latest-news/1735/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں