عمران خان کی گرفتاری کے بعد مختلف شہروں میں کشیدگی

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد ملک کے مختلف شہروں کارکنان احتجاج کر رہے ہیں کشیدگی کی صورتحال ہے۔

کراچی کے علاقے شاہراھ فیصل پر کارکنان نے احتجاج کرتے ہوئے روڈ بلاک کردی، جس باعث ٹریفک جام ہو گیا۔ مشتعل افراد نے بلوچ پل کی نیچی کھڑی گاڑیوں کو آگ لگا دی

شہر قائد کے علاقے تین تلوارسمیت مختلف علاقوں میں تحریک انصاف کے کارکنان احتجاج کر رہے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی)  کے چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے بعد اسلام آباد، لاہور،کوئٹہ اور دیگر شہروں میں بھی کارکنان روڈوں پر ہیں۔

https:/latest-news/1654/

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں