لندن ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے بیٹے حسن نواز کو دیوالیہ قرار دے دیا۔
حسن نوازکوبرطانوی حکومت کے ریونیو ڈپارٹمنٹ کے ٹیکس کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا۔
ہائیکورٹ کے مطابق حسن نواز کو سال 2023 کے کیس نمبر 694 کے کیس میں دیوالیہ قراردیا گیا
حسن نواز سے متعلق کیس 25اگست 2023 کو فائل کیا گیا تھا۔
