’میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ’ بلاول کا اسموگ متاثرین کو مشورہ

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے اسموگ اور فضائی آلودگی سے پریشان پاکستانیوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا۔

بلاول بھٹو نے ایکس پر ایئرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ‘۔

پنجاب کے بعد اب خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں بھی اسموگ اور فضائی آلودگی چھا گئی ہے جس کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے، لاہور اور ملتان سبے سے زیادہ متاثر ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں