امتحانی مراکز پر غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کے حوالے سے کے الیکٹرک کا اہم بیان

کے الیکٹرک کے ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے کہا ہے کہ امتحانی مراکز کی فہرست ہمیں فراہم نہیں کی گئی۔ماضی میں بھی امتحانات کے لیے کے الیکٹرک تعاون کرتا رہا ہے۔

صوبائی وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے میٹرک بورڈ کے امتحانی مراکز پر بجلی کی بندش کا نوٹس لیتے ہوئے کہا تہا کہ  کی الیکٹرک، حیسکو، سیپکو امتحانی مراکز کو لوڈشیڈنگ سے مستثنیٰ قرار دیں۔

صوبائی وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ میٹرک بورڈ کے امتحانی مراکز کی بجلی فوری بحال کی جائے، شدید گرمی میں لوڈشیڈنگ سے طلبہ کی ذہنی صلاحیت اور صحت خرابی کا خدشہ ہے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں