محکمہ موسمیات نے کراچی میں موسم گرم رہنے کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی اور زیریں سندھ کے بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہےگا۔

شہر میں آئندہ 3 روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے

محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ دن کے پہلے نصف حصہ میں شمال مغرب اور شمال سے  گرم اور خشک ہوائیں چل سکتی ہیں۔

حیدر آباد، عمرکوٹ، سجاول، ٹھٹھہ، میرپورخاص اور تھرپارکر میں بھی گرمی میں اضافےکا خدشہ ظاہر کیا ہے

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں