اسرائی کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

اسرائیل کا بیروت پر حملہ، حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

اسرائیل کا بیروت پر فضائی حملہ،حزب اللہ کے متوقع سربراہ کی ہلاکت کا دعویٰ

اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت پر اسرائیلی فضائیہ نے بمباری کی

اسرائیلی فوج نے دعویٰ کیا کہ حملے کا نشانہ حزب اللہ کے سینئررہنما ہاشم صفی الدین تھے

ہاشم صفی الدین حزب اللہ کے متوقع سیکرٹری جنرل تھے۔ رہنما محمد یوسف انیسی کی بھی ہلاکت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔

حزب اللہ نے تاحال اسرائیلی دعویٰ کی تصدیق یا تردید نہیں کی تاہم ائیرپورٹ کے قریب دھماکے سنے گئے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں