فلسطین مسئلے کا حل دو ریاستوں کے قیام میں ہے: بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کاہ ہے کہ غزہ میں جنگ بندی معاہدے کی فوری ضرورت ہے۔

اقوامی متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب میں جو بائیڈن کا ہنا تھا کہ کسی بھی ملک کو حق ہے کہ وہ یقینی بنائے کہ اس پر وبارہ حملہ نہ ہو، دو ریاستوں کا قیام مسئلہ فلسطین کا حل ہے۔

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ امریکا سلامتی کونسل کی توسیع کے حق میں ہے، اقوام متحدہ کو دنیا میں امن قائم کرنے کے اپنے بنیادی کام کی طرف لوٹنا پڑے گا۔مشرق وسطیٰ میں جنگ کا پھیلاؤ کسی کے حق میں نہیں، غزہ میں ہزاروں شہری اور اسرائیلی قیدیوں کے اہلخانہ سخت مشکل سے گزر رہے ہیں۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں