آئینی عدالت ضروی ہے، بنا کر رہیں گے:بلاول بھٹو زرداری

آئینی عدالت ضروی ہے، بنا کر رہیں گے:بلاول بھٹو زرداری

کراچی: سندھ ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ 19 ویں آئینی ترمیم سپریم کورٹ کی دھمکی کی وجہ سے لانا پڑی مگر اب کچھ بھی ہو میثاق جمہوریت کے مطابق عدالتی اصلاحات لاکررہیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ آئین سازی اور قانون سازی عدلیہ کے ذریعے نہیں ہوسکتی۔18ویں آئینی ترمیم میں ججوں کے تقرر کا وہ طریقہ بدلنا پڑا جو پوری دنیا میں رائج ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا میں پوری پارلیمان ججوں کے تقررکا فیصلہ کرتی ہے، یہ ہے وجہ ہے کہ امریکا میں آج تک مارشل لا نہیں لگا۔

بلاول بھٹوزرداری کا کہنا تھا کہ آئینی عدالت ضروری اور مجبوری ہے، اس لئے نبا کر رہیں گے۔

اس پوسٹ پر تبصرہ کرنے کا مطلب ہے کہ آپ سروس کی شرائط سے اتفاق کرتے ہیں۔ یہ ایک تحریری معاہدہ ہے جو اس وقت واپس لیا جا سکتا ہے جب آپ اس ویب سائٹ کے کسی بھی حصے کے ساتھ بات چیت کرنے کے لیے اپنی رضامندی کا اظہار کرتے ہیں۔

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں