لبنان کا اسرائیل پر بڑا حملہ،اہم مقامات کو نشانہ بنایا گیا
حزب اللہ کے اب تک استعمال نہ کیے جانے والے راکٹوں نے سرحد سے اندر 50 کلو میٹر تک علاقے میں اہداف کو نشانہ بنایا۔
عرب میڈیا کے مطابق ساحلی شہر حیفا اور رمات ڈیوڈ ایئربیس بھی حزب اللہ کے راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
رپورٹس کے مطابق لبنان سے ہونے والے راکٹوں کے حملے کے باعث 74 مقبوضہ بستیوں میں سائر بجائے گئے، اسرائیلی دفائی نظام کئی راکٹس نہ روک سکا۔
اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے لبنان میں 290 اہداف پر 4 سوس سے زائد حملے کیے گئے ہیں۔
اسرائیل نے لبنان میں حملوں کا دائرہ کئی شہروں تک بڑھا دیا
